the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
کانگریس نے آج الزام لگایا کہ ترقی کے وعدے کو پورا نہ کر پانے والی مرکز کی مودی حکومت لوگوں کی توجہ بٹانے کے لیے یوگی آدتیہ ناتھ کے ذریعے اتر پردیش میں فرقہ وارانہ کارڈ کھیل رہی ہے۔کانگریس کے ترجمان منیش تیواری نے یہاں باقاعدہ پریس بریفنگ میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ مودی



حکومت 2014 کے انتخابات میں کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے میں مکمل طور ناکام رہی ہے اور اس حکومت کا اب تک کی کارکردگی مایوس کن رہی ہے۔مسٹر تیواری نے کہا کہ وزیر اعظم نے لاکھوں روزگار دینے کا وعدہ کیا تھا، لیکن حکومت کے اپنے اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ اور روزگار دستیاب کرائے جانے کے بجائے گھٹ رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.